اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ ریاست آندھرا پردیش میں دیوی پٹنم کے قریب پیش آیا۔ کشتی میں کرو ممبر سمیت باسٹھ افراد سوار تھے۔ ہندوستانی حکام نے بتایا ہے کہ سیاحت بورڈ کی زیرنگرانی چلائی جانے والی اس کشتی میں ترسٹھ افراد سوار تھے جن میں سے تیئیس کو بچا لیا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق این ڈی آر ایف کی دو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگموہن ریڈی نے حکام سے بات کر کے امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔
/129
16 ستمبر 2019 - 04:04
News ID: 975707
ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں گوداوری ندی میں ایک کشتی کے ڈوبنے سے بارہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں-