اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دو ایرانی محققوں 'امیر آقا کوچک اور مجید حسنی زاده' کو امریکی جیو فزیکل سوسائٹی AGU'' کے سالانہ ایوارڈ (James B. Macelwane Medal ) کے لیے نامزد کیا گیا ہے.
قابل ذکر ہے کہ اس سوسائٹی کے فاتحین ستمبر کے مہینے میں سانفرانسیسکو میں اپنے انعامات کو حاصل کرلیں گے.
/129
26 اگست 2019 - 06:44
News ID: 971684
ایران کے دو محققوں کے نام امریکی جیو فزیکل سوسائٹی کے ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر دئے گئے ہیں.