اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے چیک پوسٹ کے قریب کھڑے ہوئے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
فائرنگ کے فوری بعد سیکورٹی فورسز نے پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
/129
24 اگست 2019 - 07:08
News ID: 970953
پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور دہشتگرد فرار ہوگئے۔