اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صدر روحانی نے منگل کے روز ایرانی وزارت خارجہ میں ظریف کے ساتھ ملاقات کی.
ایرانی صدر سے پہلے پاسداران انقلاب کے قدس کور کے کمانڈر بڑیگیڈیئر جنرل "قاسم سلیمانی" نے بھی وزارت خارجہ میں ظریف کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران ان کی خدمات کا شکریہ ادا کیا.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے ایران کیخلاف اپنی دشمن پالیسیوں کے تسلسل میں جمعرات کی رات کو ایرانی وزیر خارجہ کے نام کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں قرار دے دیا۔
/129
6 اگست 2019 - 05:34
News ID: 967238
ایرانی صدر مملکت "حسن روحانی " نے وزرات خارجہ میں موجودگی کے ساتھ محمد جوادظریف کی خدمات کی تعریف کی.