اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دی ہندو نیوز کے مطابق «ضیاء السلام» کے قلم سے قرآن وحدیث سے اخذ شدہ داستان کی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے۔
مختصر داستانوں پر مشتمل سادہ زبان میں کتاب کو بچوں کے لیے ترتیب دی گِی ہے۔
اس داستان کی کتاب میں دنیا کی خلقت، پیغمبروں کی کہانیاں، حضرت ابراهیم، موسی و عیسی(علیهمالسلام) کو حضرت محمد(ص) سے پہلے تھے کے قصے شامل ہیں۔
سیرت، پیغمبروں کے غزوات اور صدر اسلام سے متعلق کہانیاں کتاب میں موجود ہیں جبکہ تربیتی داستانوں کو خوبصورات انداز میں بچوں کی تربیت کے لیے پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ھندوستانی مصنف«ضیاء السلام» اب تک اسلامی موضوعات بھی متعدد کتابیں لکھ چکی ہیں۔/
/129
31 جولائی 2019 - 06:22
News ID: 965962
اسلامی موضوعات پر تین سو پنسٹھ داستانوں کی کتاب ہندوستان میں شائع کی جارہی ہے۔