اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مذکورہ بالا شعبہ (شعبةُ المرايا والثريّات) کے ارکان تقریبا ہر روز ایک مخصوص مادہ سے شیشہ و آئینہ کاری والی دیواروں کو صاف کرتے ہیں اور جہاں کہیں انھیں مرمت کی ضرورت نظر آتی ہے شعبہ کے اس فن سے وابستہ ارکان وہاں مرمت کا کام بھی سرانجام دیتے ہیں۔
اسی شعبہ کی ذمہ داریوں میں پورے روضہ مبارک میں لگے ہوئے فانوسوں کی صفائی، دیکھ بھال اور مینٹینس بھی ہے جسے یہ شعبہ روزانہ کی بنیاد پر مکمل پیشہ وارانہ طریقے سے نبھاتا ہے۔











/129