24 جولائی 2019 - 10:50
عمران خان کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سے ملاقات کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سے ملاقات کی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر بھی موجود تھے۔ عمران خان اور مائیک پمپئو کی ملاقات میں دو طرفہ امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.......

/169