اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔ عمان کے وزیر خارجہ اس سفر میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169