اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں بی بی سی ہارڈ ٹاک کی معروف مجری زینب بداوی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یقینی طور پراپنا تیل فروخت کرے گا، لیکن اپنی عزت اور شرف کا سودا کبھی نہیں کرےگا۔
.......
/169