اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نےایران کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں روس کے نام امریکی پیغام کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے امریکی حکام کے ساتھ کسی سطح پر مذاکرات جاری نہیں ہیں اور اس سلسلے میں خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔
/129