اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستنی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر 21 سے 23 جولائی تک امریکہ کا دورہ کریں گے۔
وہ اس سفر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اس سے قبل امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا تھا کہ امریکی وزارت خآرجہ کو پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی وہ اس کی تائيد کرسکتی ہیں۔
پاکستانی ذرائع نے اب کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے عمران خآن کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ہے۔
/129
11 جولائی 2019 - 06:59
News ID: 960042
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خآن 21 سے 23 جولائی تک امریکہ کا دورہ کریں گے۔