اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کی شام کی سرحد سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گردوں کی اس کوشش کو ناکام بنادیا۔ عراق فورسز نے اس کارروائی کے دوران 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
.......
/169