5 جون 2019 - 15:19
سید حسن نصر اللہ کا عید الفطر پر مسلمانوں کو مبارکباد کا پیغام

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عید سعید فطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عید سعید فطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک دستی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ رمضان کے آخری لمحات میں مجھے اور آپ کو اپنے خاص بندوں اور روزہ داروں میں شمار فرمائے۔

.......

/169