اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے 27 جون کو دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی ،27 جون کووزیراعظم سے اسلام آباد میں دوبارہ ملاقات ہو گی ،افغان صدر کا کہنا ہے کہ توقع ہے دورہ پاکستان سے پاک افغان تعلقات میں بہتری آئیگی,امید ہے دورے سے پاک افغان تعلقات میں نئے دورکا آغاز ہوگا۔
.......
/169