اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عید سعید فطر کمیٹی کے سربراہ سید باقر پیشنمازی نے کہا ہے کہ مصلائے امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ لعظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔ اس نے کہا کہ نماز عید سعید فطر بدھ کے دن صبح آٹھ بجکر 30 منٹ پر مصلائے امام خمینی میں ادا کی جائے گی ۔ پیشنمازی نے کہا کہ مصلائے امام خمینی (رہ) کے دروازے نماز صبح کے بعد کھلے رہے ہیں گے۔
.......
/169