9 مئی 2019 - 14:31
ویڈیو کلیپ/ غزہ پر جارحیت ۲۰۱۹

ابنا: عربی غربی ممالک کی مہلک خاموشی کی وجہ سے رواں ہفتہ کے آغاز میں صہیونی ریاست کی جانب سے ہوئی غزہ پر جارحیت کے دوران ۲۷ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔