31 مارچ 2019 - 17:33
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی الحدیدہ پرشدید بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئےشدید بمباری کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی الحدیدہ پرشدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے طیاروں نے فائر بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ پر شدید بمباری کی ۔ سعودی عرب نے یمن میں بیشمار جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ سعودی عرب نے الحدیدہ میں متعدد بار جنگی بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169