26 مارچ 2019 - 09:45
News ID: 934579
ابنا: شیراز میں گزشتہ روز آئے سیلاب کے نتیجے میں ۱۹ افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ ۵۰ سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں اس دوران دسیوں گاڑیاں میں سیلاب کی نذر ہو گئی ہیں۔