21 مارچ 2019 - 13:25
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی نوروز کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے پیغام میں نوروز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں نوروز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
ظریف نے اپنے پیغام میں ایران سمیت نوروز منانے والی تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔انھوں نے کہا کہ نوروز ہونے کا معنی نیا ہونا ہے لہذا اس موقع پر صرف طبیعت میں تازکی نہیں بلکہ افکار اور اعمال میں بھی تازکی ضروری ہے اور مستقبل کے بارے میں پر امید ہونا سب سے بہتر اور اہم ہے۔

۔۔۔۔۔۔

/169