اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں رواں ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل اسلامی مؤرخ محمد حسین رجبی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شخصیت کے بارے میں خطاب کریں گے۔
.......
/169