13 مارچ 2019 - 22:17
News ID: 933030
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مسجد کوفہ کا بھی دورہ کیا۔