اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری ریاض کے دورے پر ہیں ۔جہاں اس نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
لبنان کے وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/169