26 فروری 2019 - 14:08
امریکی وزير خارجہ ویتنام پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ پمپئو شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ پمپئو شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کل سہ پہر کو امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات اور گفتگو ہوگی۔ اس ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو بھی شرکت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169