25 فروری 2019 - 13:49
القدس بریگيڈ کے ترجمان: اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے پاس تباہ کن میزائل ہیں

القدس بریگيڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے پاس تباہ کن میزائل موجود ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق القدس بریگيڈ کے ترجمان ابوحمزہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے پاس تباہ کن میزائل موجود ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اسرائيل کی حماقت کا جواب دینے کے لئے القدس بریگیڈ کا میزائل یونٹ ہمہ وقت آمادہ ہے ہمارے پاس اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے تباہ کن میزائل موجود ہیں۔

.......

/169