4 فروری 2019 - 11:15
صوبہ صلاح الدین میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے خلاف ایک مشترکہ کارروائی کی جس میں داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169