اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبہ تثلیت میں ایک اسکول پر دو نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔
صوبہ تثلیت کی وزارت تعلیم کے ترجمان نے حملے کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو نامعلوم مسلح افراد میں سے ایک کے پاس بندوق جبکہ دوسرے کے پاس چاقو تھا۔ حملہ آوروں کے حملے کو اسکول کی انتظامیہ اور دیگر افراد نے ملکر ناکام بنادیا اور کسی بھی طالب علم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔
.......
/169