



















اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عشرۂ فجر کی آمد آمد ہے۔اس موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب سابق امسال بھی آج بدھ کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے گراںقدر کی قبور پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔



















