19 جنوری 2019 - 18:39
شام میں امریکی اتحادی فوج کے حملے میں 20 افراد ہلاک

شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہوائی حملہ دیر الزور کے مشرق میں الباغور تحتانی قصبہ پر کیا گيا۔

.......

/169