24 دسمبر 2018 - 11:07
ویڈیو: رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی طبیعت کافی ناساز ہے وہ تہران کے ایک اسپتال میں داخل ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169