16 دسمبر 2018 - 11:22
ویڈیو: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 'بےباک' اور نڈر خاتون صحافی زخمی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے العالم کی صحافی اسراء البحیصی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے جو غزہ کے مشرق میں فلطسینیوں کی ریلی کی خـبر براہ راست نشر کررہے تھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169