14 دسمبر 2018 - 14:27
نیتن یاہو کے گھر کے سامنے سیکڑوں یہودیوں کامظاہرہ + تصاویر

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے سیکڑوں صہیونی شہریوں نے مظاہرہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے سیکڑوں صہیونی شہریوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
شہرک نشین یہودیوں نے اسرائیل میں سکویرٹی کی بدترین صورتحال کے خلاف وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم موت سے تھک چکے ہیں ۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو تمہارا سکیورٹی کا وعدہ کیا ہوا؟ واضح رہے کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

۔۔۔۔۔

/169