






















اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا تیسرا سالانہ مرکزی احیاء کردار حسینی کنونشن، یوم دین مصطفیٰ و فقہ امام صادق علیہ السلام ۳۰نومبر ۲،۱دسمبر ۲۰۱۸ کو ثقافتی بھٹ شاھ میں منعقد ہوا، جس میں سندھ بھر سے تحریک کے کارکنان، خواتین اور مہمان حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔






















