26 نومبر 2018 - 10:39
استنبول میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ترکی کے شہر استنبول میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

رشیا ٹو ڈے کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر استنبول میں آبادی والے علاقہ میں سرنگوں ہوا ہے ۔ ابھی تک اس حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

.......

/169