20 نومبر 2018 - 18:48
تنزانیہ میں رسول اسلام (ص) کے یوم ولادت پر شیعہ سنی باہمی اتحاد کا ثبوت پیش

دارالسلام میں رسول اسلام کے یوم ولادت کے موقع پر نکالے گئے جلوس میں شیعہ سنی مسلمانوں نے باہمی اتحاد کا ثبوت دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مشرقی آفریقہ کے تنزانیہ کے دارالحکومت دار السلام میں بروز منگل 20 اکتوبر بمطابق 12 ربیع الاول کے روز ایک زبردست جلوس محمدی(ص) برآمد ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
پیغمبر اسلام کے یوم ولادت کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ پروگراموں میں شیعہ مسلمانوں نے بھی شرکت کی اور آج بروز منگل کو نکلنے والے اس مرکزی جلوس میں بھی ھندوستان سے آۓ ہوۓ عالم دین مولانا راجانی حسن علی روحانی نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲