اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے ساتھ اردن کے وزير خارجہ ایمن الصفدی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایمن الصفدی آج بغداد پہنچے جہاں اس نے عراقی وزير اعظم عادل عبدالمہدی سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169