اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر نے عالمی تجارتی ادارے میں سعودی عرب کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بین الاقوامی قوانین کی آشکارا خلاف ورزی کرتے ہوئے قطری شہریوں کے معنوی اور مادی حقوق کو پامال کررہا ہے۔
.......
/169