اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
صدر حسن روحانی کا ايئر پورٹ پر رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور نائب صدر جہانگیری اور بعض وزراء نے استقبال کیا۔
.......
/169