24 ستمبر 2018 - 10:47
صدر حسن روحانی نیویارک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ منڈیلا امن اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ ایرانی صدر بعض ممالک کے رہنماؤں سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169