16 ستمبر 2018 - 06:59
محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

عراقی ذرائع کے مطابق محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
محمد الحلبوسی نے 169 ووٹ حاصل کئے جبکہ خالد اعبیدی نے 89 ووٹ حاصل کئے اور اسامہ النجیفی نے 19 ووٹ حاصل کئے ۔ اس طرح محمد الحلبوسی اکثریت آراء حاصل کرکے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

.......

/169