اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ بوشہر کے علاقہ عسلویہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی ایک روز سفر میں پیٹرو کیمیکل مرجان، پیٹرو کیمیکل دماوند پیٹرو کیمیکل پردیس کے تیسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب میں شرت کریں گے۔
.......
/169