اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے جنوبی محاذ پر سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ یمنی فورسز کے مطابق سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف مختلف محاذوں پر دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے ظالم اتحادیوں کو شکست کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169