اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل قوم سے ملکی اور علاقائی امور کے بارے میں خطاب کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق ہرمل علاقہ میں واقع التضامن اسٹڈیم میں " بزرگی اور کامیابی " کے عنوان سے ایک تقریب منعقد ہوگی جس سے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ خطاب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169