اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ گیڈی ایزنکوٹ نے سعودی عرب اور اسرائیلی کے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا بہرتین دوست ہے۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ایک مضبوط معاہدہ ہے اور سعودی عرب خطے میں اسرائیلی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل کے دوستی کے دعوؤں کی کبھی تردید نہیں کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169