اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس اور ترکی کے وزراء دفاع نے باہمی ملاقات ميں فوجی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں شام کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔
.......
/169