13 اگست 2018 - 18:14
عراقی فورسز نے داعش سے منسلک 5 عورتوں کو گرفتار کرلیا

عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے وابستہ 5 دہشت گرد عوتروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے وابستہ 5 دہشت گرد عوتروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

عراقی سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن جاری ہے جبکہ موصل کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران داعش سےم نسلک 5 عورتوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔

.......

/169