اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے ازرگان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے 40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ صوبے ازرگان میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 40 فوجی جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ حملے کے بعد ہونے والی جھڑپوں میں دہشت گردوں کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے، طالبان نے اس فوجی اڈے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169