اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، فلسطین کے ۱۷ سالہ نوجوان احمد جھاد العایدی جو جمعہ کے روز واپسی ریلیوں میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں زخمی ہوا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
خیال رہے کہ غزہ پٹی کی سرحد پر تیس مارچ سے جاری واپسی مارچ میں صہیونی جارحیت کے نیتجے میں تاحال ۱۶۶ فلسطینی شہید اور ۱۷ ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲