28 جولائی 2018 - 13:54
عسیرعلاقہ میں سعودی عرب کا جاسوس ڈرون سرنگوں

یمنی فورسز اور قبائل نےعسیرعلاقہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نےعسیرعلاقہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ۔ یمنی فوج نے عسیر علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ٹینک کو بھی تباہ کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے 10 ممالک کے ساتھ ملکر یمن کے نہتے عربوں پر گذؤتہ 3 سال سے جنگ مسلط کررکھی ہے لیکن اسے 10 ممالک کی ہمراہی کے باوجود اس جنگ میں شکست کا سامنا ہے۔ یمنی عوام استقامت اور پائداری کے ساتھ سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ کررہے ہیں۔

.......

/169