8 جولائی 2018 - 17:30
افغانستان میں 150 داعشی دہشتگرد ہلاک

افغان سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 10 دنوں میں افغانستان میں 150 داعش دہشت ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 10 دنوں میں افغانستان میں 150 داعش دہشت ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان سکیورٹی فورسز نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں افغانستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 150 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169