5 جولائی 2018 - 19:04
یمن؛ صرف جون کے مہینے میں 76 سعودی فوجی ہلاک و زخمی + فہرست

سعودی ذرائع ابلاغ نے یمنی سرکاری فوج اور عوامی فورسز کے ہاتھوں صرف جون کے مہیںے میں ہلاک یا زخمی ہونے والے فوجیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، یمن جنگ میں یمنی مزاحتمی تحریک کے ہاتھوں صرف جون کے مہینے میں 76 سعودی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جون کے مہینے میں سعودی عرب کے کل 30 فوجی افسران ہلاک ہوئے تھے جبکہ سرکاری سطح پر صرف 26 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا گیا ہے۔

سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمنی فوج کے ساتھ جنگ میں 46 سعودی فوجی شدید زخمی بھی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

واضح رہے کہ یہ اعداد و شمار سعودی فوجیوں کی ہے باقی غیر ملکی کرائے کے فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

جون کے مہینے میں ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کے نام:

یکم جون:

1 _ احمد بن عایض سالم مبارک الشهری

2 _ عبدالمجید بن حنیف الرویلی

3 _ عبدالله سلمان الحیانی

4 _ ترکی مهدی السفیانی

5 _ عبدالله بن احمد الزهرانی

دوم جون:

6 _ یحیى سالم علی الحریصی

سوم جون:

7 _ حسن بن یحیی الفود

8 _ حمدان بن حمود العامری

9 _ عبدالرحمن بن سلیم الهرفی البلوی

10 _ ابراهیم عوض الصناعین العطوی

11 _ یزید السند

12 _ صالح مصلح الدوسری (حادث)

هفتم جون:

13 _ ترکی نایف السفیانی

نهم جون:

14 _ ملحان نایف جزاء المیسوی الحربی

15 _ عبدالله هلال الحارثی

دوازدهم جون:

16 _ محمد بن عبدالله یابس دغریزی

17 _ حسین فرحان یحیى العلیلی المالکی

سیزدهم جون:

18 _ عبدالله بن حسن بن ساری الحکمی الفیفی

19 _ احمد بن عبیدالله بن سلیم العنزی

20 _ مسعود الحبابی

نوزدهم جون:

21 _ وکیل الرقیب تحمد بن حسین هدیسی

بیستم جون:

22 _ شعیل بن جبیل بن عیاد النصیف المظیبری

23 _ محمدبن احمد حسین الیاجزی

بیست و یکم جون:

24 _ نایف عطیة محمد آل سواده الغامدی

25 _ محمد بن عمر سعید الزهرانی

26 _ نایف بن منور المبارکی العالی

بیست و سوم جون:

27 _ نایف غیث الحربی

28 _ ماجد بن ملهی الهواشله الدوسری

بیست و چهارم جون:

21 _ هزاع بن فهد بن ضاوی المیسوی الفریدی الحربی

22 _ احمد یحیی الزهرانی الخزرمی

23 _ عناد بن عواد بن سمیر الهویملی

24 _ علی بن محمد بن منیع القریشی

25 _ فهد حمدان الطویلعی العنزی

26 _ عناد بن عواد بن سمیر الحربی

بیست و پنجم جون:

27 _ نایف منور العتیبی

بیست و ششم جون:

28 _ احمد بن یحیى الزهرانی

بیست و هفتم جون:

29 _ احمد قاسم محمد حجی

بیست و هشتم جون:

30 _ حسین بن عبدالله طالع آل جمیل الشهری البارقی

جون کے مہینے میں زخمی سعودی اہلکاروں کی فہرست:

_ حامد بن سمر الظفیری

_ محمد یحیى فرحان

_ ناهس محمدبن حبشان الحمیدانی

_ معبر محمد عبدالله العبیسی

_ ماجد سعد الظفیری

_ سعید فایز مدیس الحارثی

_ زید ضیدان حبیب العصیمی

_ فارس سلمان الرشیدی

_ عائض بعلولی

_ علی سبعی

_ عبدالله احمد الصفیر المقبلی

_ ماجدبن علی مسعود العاصمی

_ سعد بن ظافر المصاریر

_ سالم مبارک آل مقاتل العیسی

_ فیصل شراحیلی

_ ابراهیم حسن بن ظفیر الشمرانی

_ ثواب محمد الخذامی

_ محمد هادی محنشی

_ شندان کردش الاحمدی

_ احمد بن حسین الهدیس النعمی

_ خالد المانع

_ منصور المالکی

_ ابراهیم حسن الشمرانی

_ حاتم بن ناجی سلیم المرزوقی

_ عبدالله بن احمد الخالدی

_ سعد علی الساعدی المالکی

_ عید نهار العرمانی

_ سعد مقحم

_ سعد ظافر الدوسری

_ ابراهیم الختارشی

_ عمر صالح العیبان

_ سلیمان العبید الضویلی

_ عادل بن سعدالله الذیابی

_ فادی راشد العضیانی الحارثی

_ عادل عبدالعزیز سلمان الجهنی

_ مثال هزاع ابوهلیبه الدیحانی المطیری

_ صویلح بن مبروک حسن

_ جلال طویرش المطرفی

_ عبدالله عبید الحرشنی

_ سعید علی آل‌حبیب بنی‌واهب شهران

_ نایف شرعان الشملانی العنزی

_حسن هادی الجربانی الختارشی

_ عمر حسن البغدادی العطاوی

_ یحیى القحطانی

_ سلیمان الشمری.

.......

/169